ہماری نئی ویب سائٹ صوفی پوئیٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

تمام دوستوں کو دل سے خوش امدید کہتا ہوں 

اب تو مجھے جانتے ہی ہوں گے میں ہوں اپ کا صوفی بھائی 

بہت بے حد شکریہ کہ اپ ہمارے ساتھ اتنا سپورٹ کر رہے ہیں اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے 

مجھے بھی حد خوشی ہوئی کہ میں نے جیسے ہی کوئی نئی سیٹ لانچ کی اپ لوگوں نے مل کر ہمارا ساتھ دیا اور اپ ہمارے ساتھ سپورٹ کرتے رہے اور اپ ہمارے سائٹس کو وزٹ کرتے رہے 


تو اس پوسٹ میں میں اپ کو یہ بتانے جا رہا ہوں کہ انشاءاللہ اگلے چند دنوں میں ہم اور بھی مزید کچھ سائٹس لانچ کرنے والے ہیں 

انشاءاللہ اس میں اپ کے لیے انکم کا سورس بھی لاؤں گا 

امید ہے کہ اپس میں اسانی سے کچھ نہ کچھ انکم کر پائیں گے 
کچھ خاص نہیں تو لگ بھگ اتنا ضرور ہو جائے گا کہ اپ کو خوشی ضرور ملے گی 

مزید تھوڑا اپ کے ساتھ کی ضرورت ہے 

اپ کے ساتھ کی ضرورت یعنی مجھے اپ سے کچھ پیسے نہیں لینے بلکہ ساتھ کی ضرورت کچھ ایسی ہے کہ اپ روزانہ ہماری ویب سائٹس کو وزٹ کریں تمام بلاگز کو وزٹ کریں اور جہاں سے اپ کو کوئی پوسٹ اچھی لگتی ہے اپ اس پوسٹ میں اپنا کمنٹ کریں اور پوسٹ کو دوسرے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی ضرور کیا کریں 


اپ کے کمنٹس سے ہمیں یہ پتہ چلے گا کہ اپ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں 

جو اپ کسی پوسٹ کو کسی کے ساتھ شیئر کریں گے تو اس سے ہمارے ساتھ مزید ٹریفک سورس بنتا ہے 

اور ہماری مزید حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور ہم پہلے سے بڑھ چڑھ کر کچھ کام کو زیادہ بھرپور بنانے کی کوشش کرتے ہیں 

اپ جانتے ہی ہوں گے کہ پچھلے کچھ دنوں سے میں نے ایک نئی ویب سائٹ بنائی تھی جو صوفی پوئیٹ کے نام سے ہے
ماشاءاللہ اس میں کافی سارے لوگ ہمارے ساتھ جڑ گئے ہیں جو اس میں شاعریاں اپلوڈ کر رہے ہیں 

اپ بھی اس کو وزٹ کریں اس میں لوگوں کا بھیجا گیا مواد دیکھیں اور اپنی طرف سے بھی کچھ مواد کو شائع کرنے کی کوشش کریں

صوفی پوئٹ کو وزٹ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں 
            SuFi Poet